سہ ماہی امکانات کی باوقار تقریبِ اجرا میں اصحابِ فکر کا اظہار خیال نئی دہلی (پریس ریلیز): ’’موجودہ دور میں ایسے لوگ ملک و ملت کی تعمیر کا کام زیادہ بہتر انداز سے انجام دے سکتے ہیں، جو قدیم و جدید دونوں دھاروں سے وابستہ ہوں۔ ہمارے لیے سب سے اطمینان کی بات یہ ہے…