تصوف کی دینی حیثیت، فکری و عملی پہلوؤں اور اسلام کے بنیادی ماخذ سے اس کے تعلق پر شرکائے مذاکرہ کا اظہارِ خیال نئی دہلی: نیلے پیلے کپڑے سے کوئی صوفی نہیں ہوتا۔ پیرِ دانا، شیخ جنید بغدادی نے پتے کی بات کہی ہے کہ جس کسی میں ایثار، اطاعت، صوف، صبر، قناعت، غربت اور…