مجلس مذاکرہ۔ امکانات
دین کے جامع تصور سے متعلق مجلس مذاکرہ میں اہل علم کا اظہار خیال اورامکانات کے لائف ٹائم ممبرز کی خدمت میں اعزازی اسناد کی تقسیم مورخہ ۴ اکتوبر ۲۰۲۶ء، بروز اتوار، مکتبہ الاحسان، جامعہ عارفیہ، سید سراواں میں ’’مجلس مذاکرہ اور تقسیم اسناد‘‘ کے عنوان سے ایک مکالماتی نشست منعقد ہوئی۔ نشست کی صدارت…
